حسن ابدال: ظہیر عباس ۔ نمائندہ enn
وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین اکبر خان تنولی سے ضلعی نائب صدر ظہیر احمد بھٹیانوالہ، کوآرڈینیٹرٹو ملک امین اسلم ڈاکٹر خرم حیات اور دیگر پارٹی عہدیداران کی ملاقات
تنظیمی امور اور ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال، اکبر خان تنولی نے پارٹی ذمہ داران کو عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایات جاری کیں