رپورٹر enn . رجب علی ای این این نیوز
خیرپور ناتھن شاہ اور میہڑ سمیت ضلع دادو میں چوری ڈکیتی لوٹ مار کے خلاف خیرپور ناتھن شاہ میں وکلا برادری سراپا احتجاج بن گئی
جبکہ وکلا برادری کا صدر تعلقہ بار ایڈووکیٹ شعبان علی ملاح کی قیادت میں ایڈووکیٹ سید لال شاھ ایڈووکیٹ محمد شریف اعوان. ایڈووکیٹ کے کے ڈیرو اور دیگر وکلہ برادری کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ، کیا گیا
اور عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ
کیا گیا
یاد رہے کچھ روز قبل تھانہ میہڑ کی حدود میں ایڈووکیٹ امجد سومرو سے ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھینی تھی، جس کا مقدمہ تھانہ میہڑ میں درج کیا گیا تھا جبکہ ابہی تک چوروں اور ڈاکوئوں کے خلاف کارواِئی عمل میں نا آسکی
یہ دھشت گردی نامنظور یہ گنڈا گردی نامنظور کے زوردار نارے
چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی اور امن امان بگال کرنے کا پرجوش مطلابہ