جاوید اقبال ۔ نمائندہ Enn
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کی بلڈنگ کروڑوں کی لاگت سے تیار کی گئی
لیکن دس سال گزر جانے کے باوجود بچے آج بھی تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہیں
تفصیلات کے مطابق:ضلع سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو کے علاقے دیھ 22جمڑاٶ گورنمنٹ ہاٸر سیکنڈری سکول کی بلڈنگ جو کہ کڑوڑں روپے کی مالیت سے بناٸی گٸی
جو کہ سکول میں استاذہ اور دیگر اسٹاف فرنیچر کی کمی کے باعث طلبہ و طالبات تعلیم سے محروم ہیں
جب کہ اس اسکول کی اور بچوں کے مستقبل کی آواز سندھ اسیمبلی میں اٹھائی گئی
پھر بھی ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے سر سے جوں بھی نا پھیری
جبکہ اس وقت میں 550طلبہ ابھی زیرے تعلیم ہیں مگر فرنیچر اور اسٹاف کی نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ و طالبات کی تعلم کے ساتھ کیا جارہا ہیں
طلبہ و طالبات کا EDO سانگھڑ اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی اور اعلٰی احکام سے پر زور مطالبہ کیا ہیں جلد از جلد ان بچوں کے لیے تعلیم کے دروازے کھولے جائیں
https://youtu.be/5oCFfk8jPMo