نیوز رپورٹر . فدا حسین
باڈھ اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ای این این نیوز
خبر شامل کرتے ہیں
باڈہ سے ضلع لاڑکانہ کی بڑے شہر کو تحصیل کا درجہ دلوانے کی لئے تعلقہ موومنٹ کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین کی طرف سے باڈھہ تعصیل کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ باشعور شہریوں 84 ھفتہ سے باڈہ تعلقہ موومنٹ کی زیری نگران زیب علی ساریو کامریڈ قادر بخش بروھی کی نگرانی میں باڈہ پریس کلب کے آگے مظاہرہ کیا گیا ……
ویڈیو دیکھئے 🔽