تعلقہ موومنٹ کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ‎

نیوز رپورٹر . فدا حسین

باڈھ اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ای  این این نیوز

خبر شامل کرتے ہیں

باڈہ سے ضلع لاڑکانہ کی بڑے شہر کو تحصیل کا درجہ دلوانے کی لئے تعلقہ موومنٹ کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین کی طرف سے باڈھہ تعصیل کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ باشعور شہریوں 84 ھفتہ سے باڈہ تعلقہ موومنٹ کی زیری نگران زیب علی ساریو کامریڈ قادر بخش بروھی کی نگرانی میں باڈہ پریس کلب کے آگے مظاہرہ کیا گیا ……

ویڈیو دیکھئے 🔽

https://youtu.be/Wb0TL-dFsms

نیوز رپورٹر . فدا حسین
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چوک اعظم لیہ : محکمہ جنگلات کی غفلت‎

Tue Feb 9 , 2021
نمائندہ خصوصی ۔ عبدالمنان چانڈیہ بیٹ ایف بلاک نمبر دو ماچھوسب دویثزن چک نمبر383ٹی ڈی اے  چوک اعظم میں محکمہ جنگلات کی غفلت یا کچھ اور   جنگلات کی  لگائی گئی  کھیت  کی کٹائی شروع  کوی قانونی کار وائی  نہیں کی گئی   عوام کا احکام الا سے اپیل ہے ہے کہ اس […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031