کسانوں کے دھرنے نے رنگ لے آیے

سوبهوديرو : ۔رپورٹ۔ مظهر علي سولنگی

کسانوں کے دھرنے نے رنگ لے آیے

تفصیل کے مطابق تحصیل سوبھودیرو کے نھروں میں پانی اور صفاٸی نہ کرنے پر مقامی کسانوں نے ھنگورجا باٸی پاس نزد باب سخی ارشاد احمد شاھ لکیاری لگایا ۔

اس موقع پر ایم این اے سید جاوید علی شاھ جیلانی کے فرزند اور سابقہ ضلع کاٸونسل خیرپور کے ممبر سید فھد شاھ اور سیاسی اور سماجی کارکن غلام عباس راجپر دھرنے کے مقام پر شرکت کی اور ایریگیشن کے افسران سے بات چیت کی ایریگیشن کے افسران اور عملہ کی یقین دھانی کے بعد دھرنے کے سربراھ کامریڈ کانڈیرو ۔کامریڈ چانگ ۔خدا بخش سھتو نے دھرنا ختم کرنےکا اعلان کیا آج ایریگیشن کے عملے نے عمل درآمد کرتے ھوٸے تحصیل سوبھودیرو کے بے نظیر ماٸینر کا صفاٸی کا شروع کیا گیا ھے

https://youtu.be/VYcDMI7IbZc

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فہد محمود کی نیوز رپورٹ

Sun Feb 7 , 2021
فہد محمود کی نیوز رپورٹ https://youtu.be/y3Mw04YOIRE

Breaking News

کیلنڈر

July 2025
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031