چونڈہ کے نواحی گاؤں سکندر پورکے لوگ سراپا احتجاج‎

نمائندہ ای این این نیوز ۔  آصف ڈوگر

 چونڈہ کے نواحی گاؤں سکندر پورکے لوگ سراپا احتجاج

 

نکاسی کا کوئی بندوبست نہیں ہے  بارش کا گندہ پانی  گھروں میں داخل ہو رہا ہے
لوگوں کا کہنا ہے کہ حلقے کے سیاستدان بھی سوئے ہوئے ہیں
 الیکشن کے دنوں ہماری یاد آ جاتی ہے اور اب  کوئی پوچھنے والا نہیں ہے.
 چونڈہ کا نواحی قصبہ  سکندر پور کی حالت۔ سمجھ نہی آتی کہ کس جرم کی یہ لوگ سزا بھگت رہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے گزارش ہے کہ ان کی حالت پر رحم کھائیں اور سکندر پور کا نکاسی کا مسلہ حل کریں۔
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عبدالجبارمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی انعامات تقسیم تقریب‎

Mon Feb 1 , 2021
کمالیہ :  کرائم رپورٹر  . فیصل جوئیہ مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق اور ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری سعیداحمد سعیدی چک نمبر 343گ ب میں عبدالجبارمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت بعد ازاں کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹواور انعامات تقسیم کرتے ہوئے۔ اس […]

کیلنڈر

November 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930