(نمائندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ )
باجوڑ:وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان، ایم این اے جنید اکبر نے آج تحصیل برنگ کا دورہ کیا
جہاں پر ایم، این، اے گل داد خان اور ایم، پی، اے انجینئر اجمل خان سمیت برنگ اقوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔
اس موقع پر وزیر مملکت نے برنگ ٹنل کا فیزیبیلٹی معائینہ کیا ۔ ذرائع ایم این اے گلداد خان
وزیر مملکت علی محمد خان،جنید اکبر اور دونوں عوامی نمائندوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس جدید دور میں پرسکون آمدورفت کیلئے سڑکوں کی تعمیر انتہائی اہم ہوچکی ہے
وزیر مملکت علی محمد خان،جنید اکبر اور دونوں عوامی نمائندوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس جدید دور میں پرسکون آمدورفت کیلئے سڑکوں کی تعمیر انتہائی اہم ہوچکی ہے
یہی وجہ ہے کہ ہم برنگ ٹنل کی تعمیر اور یہاں پر عوام کو نزدیک اور سہل سفر اختیار کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔
جبکہ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ آج کل تجارت اور منڈیوں کو رسائی میں آسانی پیدا کرنے کیلئے حکومت کی پالیسی ہے کہ وہ جدید سڑکوں کی تعمیر کرائیں
تاکہ عوام کو سفری اور تجارتی مشکلات میں آسانی پیدا ہوں ۔
دورے میں ان کیساتھ چیف انجینئر سی، اینڈ ڈبلیو خیبر پختونخوا، ایم، ڈی پی، کے، چے، ایم ڈی این اے چے،ایم، این، اے جنید اکبر و دیگر سرکاری اور سیاسی شخصیات بھی موجود تھے ۔
دورے میں ان کیساتھ چیف انجینئر سی، اینڈ ڈبلیو خیبر پختونخوا، ایم، ڈی پی، کے، چے، ایم ڈی این اے چے،ایم، این، اے جنید اکبر و دیگر سرکاری اور سیاسی شخصیات بھی موجود تھے ۔