اپرکوہستان کے علاقے بھاشا میں چلتی گاڑی پر فاٸرنگ کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

مانسہرہ : نیوز رپورٹر نذیر احمد ساغر

اپرکوہستان کے علاقے بھاشا میں چلتی گاڑی پر فاٸرنگ کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

 

فاٸرنگ سے ایک زخمی، قتل ہونے والوں میں بھاشاکی معروف کاروباری شخصیت محمد ولی بھی شامل ہے

واردات میں محمد ولی سمیت انکا بیٹا، بھتیجا اور بھانجا قتل ہوٸے ,ملزموں نے بھاشا چیک پوسٹ کے قریب چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گٸیے ، ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸیے جن کی تاحال گرفتاری نہیں ہوئی،, مقامی پولیس کے مطابق ملزمان اور مقتولین کے مابین پرانی دشمنی تھی۔

مانسہرہ : نیوز رپورٹر نذیر احمد ساغر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

این۔اے 249 کی انتخابی مہم کے آغاز : پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی عظیم الشان ریلی کا اھتمام

Tue Apr 6 , 2021
راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں آج بروز اتوار ،04-04-2021 کو این۔اے 249 کی انتخابی مہم کے آغاز میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سندھ جناب سردار عبدالرحیم صاحب کی قیادت میں ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ سے بلدیہ ٹاؤن تک ایک […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031