افسوسناک خبر تحصیل درگئ uc بدرگہ تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما کے فارم میں آگ : بھاری نقصان

افسوسناک خبر

تحصیل درگئ uc بدرگہ تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما کے فارم میں آگ : بھاری نقصان

سرزمین خان ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ENN نیوز کے پی کے

ضلع ملاکنڈ تحصیل درگئ uc بدرگہ تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما بابا مکرم شاہ اف خوشحال گڑہ کے مرغی فارم میں اچانک اگ لگنے سے پورا شیڈ جل کے راکھ ھوگیا ھے

اندازے کے مطابق بھاری نقصان ھوا ھے

غریب فارمر کے روزی روٹی کی واحد سہارہ اآگ کی نظر ھوگیا
ھے

حکومت وقت اور متعلقہ حکام اس افسو ناک واقعے پر غم زدہ خاندان سے مالی مدد کریں

علاقہ مکینوں کا ایم پی اے اور ایم این اے سے مطالبہ

https://youtu.be/EbpM0LYzKm4

 

سرزمین خان ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ENN نیوز کے پی کے
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گلزیب ۔ Enn نمائندہ کی خصوصی رپورٹ

Sat Apr 3 , 2021
گلزیب ۔ Enn نمائندہ کی خصوصی رپورٹ گلزیب ۔ Enn نمائندہ https://youtu.be/IQmfp7s3x7g    

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031