سیالکوٹ : اقراء میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کا واقعہ

عمر شہزاد ۔ نمائندہ

سیالکوٹ نیکا پورا ۔اقرا مڈیکل سٹور پر رات 8 بجےڈکیتی کی واردات تین ڈاکو عین موقع پر ستر ہزار کیش دو موبائل اور پرس چھین کر فرار

سی سی ٹی وی کیمرہ سے آئی این این نے ویڈیو حاصل کرلی

https://youtu.be/6K89v8NQznc

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مانسہرہ : داتا کی رہائشی لڑکی نادیہ بی بی دختر صلاح الدین کو نامعلوم کیری ڈبہ ڈرائیور نے فائرنگ کرکے دھمن شریف میں قتل کردیا

Wed Mar 31 , 2021
مانسہرہ : نیوز رپورٹر ۔ نزیراحمد داتا کی رہائشی لڑکی نادیہ بی بی دختر صلاح الدین کو نامعلوم کیری ڈبہ ڈرائیور نے فائرنگ کرکے دھمن شریف میں قتل کردیا قاتل فرار جلد گرفتاری کا امکان  

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031