صادق آباد . ای این این نیوز
سٹی رپورٹر ۔ محمد اسد
عوام کےلیے خوشخبری
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس کفالت پروگرام کی اقساط کل بروز جمعرات 1 اپریل سے جاری ہو رہے ہیں۔
کچھ ماہ پہلے این ایس ای آر خوشحالی سروے کی طرف سے سروے کی گئی تھی
اب سروے کے مطابق نئی لسٹ میں شامل ہونے والوں کو 12000 اور پرانوں کو 6000 روپے دینے کا وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
ذرائع