عتیق غوری ۔ نمائندہ enn
14 شعبان المعظم شب برات کی مناسبت سے مدرسہ اعلی حضرت اللہ والی مسجد حیدرآباد میں ایک تقریب کا اہتمام ہوا جس میں اس سال مدرسے سے حفظ کرنے والے اور ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے بچوں میں تحائف پیش کیے گئے ۔