بہاولنگر کے علاقہ ڈونگہ بونگہ میں گزشتہ رات اسد علی خان کے کارخانہ میں بوجہ لیکج 02 بڑے گیس کے سلنڈر پھٹنے سے 05 افراد موقع پر جان بحق جبکہ مسمی رانا محمد نعمان کافی زخمی
جسکو ملتان نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا۔
جان بحق افراد میں زخمی رانا نعمان کا والد رانا نور خان بھی شامل ہے۔
تخت بھائی ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز تخت بھائی مردان) تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹک الائنس کے امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی تاھم نائب صدارت کے عہدے پر انکے مخالف پینل یونائیٹڈ لائرز فورم کی خاتون امیدوار نے کامیابی […]