راولپنڈی سے گلگت آنیوالی کوسٹر ایل ای 5263 کوہستان کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری

نیوز رپورٹر . داریل اعجاز احمد

راولپنڈی سے گلگت آنیوالی کوسٹر ایل ای 5263 کوہستان کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری ۔

متعدد مسافر زخمی ہونے کی اطلاع ۔۔۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال ریسکیو کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے ۔۔۔۔

نیوز رپورٹر . داریل اعجاز احمد
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

علمائے دیامر کا پیغام امن

Mon Mar 29 , 2021
اعجاز ۔ ennنمائندہ علمائے دیامر کا پیغام امن نلتر میں پیش آنے والے واقعے نے گلگت بلتستان کے ہر ذی شعور اور انسانیت کا درد رکھنے والے اور علاقے کے امن سے محبت کرنے والے ہر فرد کو اس پر دکھ ہوا تھا اس وحشتناک دھشتگردی کے خلاف گلگت بلتستان […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031