کلرسیداں : پولیس تھانہ سوہاوہ کی گاڑی کو حادثہ

رپورٹر ۔ راجہ کامران منیر

کلرسیداں پولیس تھانہ سوہاوہ کی گاڑی کو حادثہ

 

پیچھے سے آنے والا تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر پولیس وین کے اوپر چڑھ گیا ، ڈرائیور رخسار شدید زخمی، ڈرائیور رخسار کا بازو فریکچر ہوا ہے ، ڈی ایچ کیو جہلم ہسپتال منتقل کیا گیا

رپورٹر ۔ راجہ کامران منیر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کلر سیداں کچھ اہم معلومات

Wed Mar 24 , 2021
رپورٹر enn ۔ راجہ کامران منیر کلر سیداں کچھ اہم معلومات عوام کی نظر حق وسچ کے ساتھ 25/2/2021 ہم نے ایک بھتہ خور نوسرباز کو جب الفلاح بینک کے سامنے غریب ریڑھی والوں سے بھتہ لیتے پکڑا تو وہ دھمکیاں لینے لگا تو بھاگ کر الفلاح بینک کے بیسمنٹ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30