بلال اشرف نے منفی کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

 اداکار بلال اشرف نے کہا کہ وہ منفی کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود کو رومانوی کرداروں تک محدود نہیں کرسکتے ہیں بلکہ مختلف کرداروں میں خود کو منوانا چاہتے ہیں۔

اداکار بلال اشرف نے کہا کہ وہ کسی ڈرامے یا فلم میں منفی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انہوں نے آج تک کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا ہے لیکن وہ اب کسی ڈرامے میں کام کرنا چاہیں گے کیونکہ ڈرامہ انڈسٹری ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ایک اداکار بہت زیادہ سیکھ سکتا ہے۔

انہو ں نے مزید کہا کہ انہیں جیسے ہی کسی اچھے سکرپٹ کی پیشکش ہوئی تو وہ ضرور اس ڈرامے کا حصہ بنیں گے۔

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اقرا عزیز کی والدہ نے بیٹی کو پاگل قرار دے دیا، ویڈیو وائرل

Sat Mar 20 , 2021
اداکارہ اقراء عزیز کی والدہ نے اپنی بیٹی کو پاگل قرار دیدیا۔ اقرا عزیز کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کی والدہ نے اُنہیں ویڈیو بنانے کی عادت پر پاگل قرار دے دیا ہے۔ انسٹا گرام اکاؤنٹ پراقراء عزیز کی ایک […]

کیلنڈر

November 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930