رتیش دیش مکھ کی اہلیہ کے ہاتھوں پٹائی

سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ جنیلیا دیش مکھ کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں پریتی زنٹا سے اس وقت جلن محسوس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب ان کے شوہر رتیش اداکارہ کا ہاتھ چوم کر استقبال کرتے ہیں۔

ٹوئٹر پر جنیلیا دیش مکھ نے کچھ عرصہ قبل پریتی اور رتیش کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ رتیش کی اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی مزاحیہ ویڈیو میں شوہر سے مکے بازی کرتے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد رتیش ایک جگہ پڑے اپنی اہلیہ سے معافی مانگ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ پریتی اور رتیش دیش مکھ کی یہ ویڈیو 2019 میں آئیفا ایوارڈ میں بنائی گئی تھی۔

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلال اشرف نے منفی کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

Sat Mar 20 , 2021
 اداکار بلال اشرف نے کہا کہ وہ منفی کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود کو رومانوی کرداروں تک محدود نہیں کرسکتے ہیں بلکہ مختلف کرداروں میں خود کو منوانا چاہتے ہیں۔ اداکار بلال اشرف نے کہا کہ وہ کسی ڈرامے یا فلم میں منفی کردار ادا […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30