احمدپور شرقیہ سابق صدر بہاول پورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عباس رضا

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور

احمدپور شرقیہ سابق صدر بہاول پورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عباس رضا نے کہا ہے

کہ حکومت نے تجارتی مراکز شام 6 بجے بند کرنے اورہفتہ اور اتوار کی چھٹی کا فیصلہ عجلت میں کیا ہے

35لاکھ سے زائد تاجر حکومت کو اربوں روپے کے ٹیکسز کی ادائیگی کے ساتھ لاکھوں افرادکو روزگار کی فراہمی کا ذریعہ ہے

لیکن ان سے کسی طرح کی مشاورت کرنا بھی گوارا نہیں سمجھا جاتا۔ شیخ عباس رضا نے حکومت کی جانب سے کئے گئے فیصلے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجروں کو احتجاج کرنے پر مجبو رکر رہی ہے۔ حکومت کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے خود ہی سنجیدہ نہیں جس کا سب سے بڑاثبوت یہ ہے کہ کرونا وباء کی روک تھام کیلئے آج تک حکومتی شخصیات یا اداروں …

 

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

احمد پور شرقیہ ہائی وے پر ون وے کی خلاف ورزی انتہائی خطرناک ہے

Wed Mar 17 , 2021
بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر   احمد پور شرقیہ ہائی وے پر ون وے کی خلاف ورزی انتہائی خطرناک ہے ندیم گل اعوان تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی موٹر وے پولیس احمد پور شرقیہ ندیم گل اعوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031