محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند

سروش خان ۔ Enn نمائندہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کردئیے پشاور ،مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، سوات، ملاکنڈ، دیر لوئر میں پرائمری تا ہائیر سیکنڈری نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہنگے

اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 17مارچ سے 28 مارچ تک بند ،سکول سٹاف کو ضرورت کے مطابق سکول آنے کی اجازت ہوگی، اعلامیہ

سروش خان ۔ Enn نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پرائز بانڈ200 والے قرندازی کا رزلٹ

Wed Mar 17 , 2021
سلمان ۔ نمائندہ enn پرائز بانڈ200 والے قرندازی کا رزلٹ 15۔03۔2021 پرائز بانڈ کے خوش نصیب لوگوں کےانعامات نکلے ھیں انعام لگنے والوں کو مبارک پیش کرتے ہیں پرئز بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار۔5 انعام سکینڈ میں 2لاکھ50 ہزار  

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031