اعلان لا تعلقی
مشرف حسین ۔ پریس رپورٹر
2021۔5351۔ENN
میں اپنے بیٹے محمد ناصر ولد رفیق احمد قوم لاڑ کو بوجہ نافرمانی اور غلط چال چلن اپنی منقولہ وغیر منقولہ جائیداد سے عاق کرتا ہوں
اور اس سے اعلان لاتعلقی کرتا ہوں اب میں رفیق احمد ولد رسول بخش اور میرا دوسرا بیٹا مشرف حسین اس کے کسی قول وفعل اور لین دین ذمہ دار نہ ہوں گے ۔
المشتہر۔رفیق احمد ولد رسول بخش قوم لاڑ سکنہ بستی گڈولہ موضع ججہ عباسیاں تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان۔
رفیق احمد ولد رسول بخش قوم لاڑ سکنہ بستی گڈولہ موضع ججہ عباسیاں تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان