جشن بہاراں فلاور فیسٹیول

راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر

گلبرگ ٹاؤن نزد الحاج اختر ریسٹورینٹ بی اماں پارک کراچی
جشن بہاراں فلاور فیسٹیول

ھر سال کی طرح اس سال بھی
پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن
ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر جناب ڈاکٹر ایم۔بی۔راجہ دھاریجو صاحب کی ھدایت پر بی۔اماں پارک نزد الحاج اختر پکوان سے متسل پارک میں گرینڈ فلاور فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔
فلاور فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز میونسپل کمشنر جناب محمد علی زیدی اور ڈپٹی کمشنر جناب ڈاکٹر راجہ دھاریجو صاحب اور جناب سید مہدی علی شاہ نقوی نے ربن کاٹ کر کیا ۔
فیسٹیول میں مختلف نسلوں کے خوبصورت پھول نمائش کے لیۓ رکھے گیۓ تھے ۔

اسکے بعد فیسٹیول میں عوام کے لیۓ لگاۓ گئے تمام ثقافتی اور سستی معیاری اشیاء کے اسٹالز کا علیحدہ علیحدہ دورہ کیا ۔
فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ھوۓ ڈپٹی کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کے اقدام کو سراھتے ھوۓ آئندہ بھی کراچی کی عوام کے لیۓ مختلف علاقوں کے پارکس میں فیسٹیول کرنے کا عزم کیا ۔
فیسٹیول میں عوام کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ھوۓ لائیو کنسرٹ کا اھتمام بھی کیا گیا تھا ۔
کنسرٹ میں اسکول کے بچوں کے علاوہ مشہور سنگر نعیم عباس روفی۔شکیل صدیقی ۔ رؤف لالا ۔ ذاکر مستانہ ۔ نے اپنی بہترین پرفارمنس کا مظاھرہ کیا ۔

https://youtu.be/s3oPx3eHG38

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاہور سگیاں پل کے قریب کیمیکل کی ٹینکی پھٹنے سے گودام میں آگ لگ گئی

Mon Mar 8 , 2021
ڈاکٹر رحمان ساغر ۔ نمائندہ لاہور سگیاں پل کے قریب کیمیکل کی ٹینکی پھٹنے سے گودام میں آگ لگ گئی گودام میں لوکل پروڈکٹ پیکنگ کے لیےٹین کے ڈبے تیار کیے جاتے تھے

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031