اوباڑو کچے کے علاقے میں پولیس کا ٹارگیٹیڈ آپریشن‎

ضلع گھوٹکی  : رپورٹر enn .  مبارک منگریو
تحصیل دھرکی کے علاقہ اوباڑو کچے کے علاقے میں پولیس کا ٹارگیٹیڈ آپریشن ڈاکوؤں اور پولیس مابین فائرنگ کا تبادلہ ڈاکو راہ فرار 6 سہولت کار گرفتار اسلحہ برآمد
اوباڑو تفصیلات کے مطابق
اوباڑو کے قریب کچے کے علاقے میں ایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری
ضلع بھر کی پولیس بھاری مشینری کے ہمراہ کچے کے علاقے داخل پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری ڈاکوؤں کی 4 کمین گاہوں کو آگ لگا کر جلا دیا گیا
 فائرنگ کے تبادلے کے دوران ڈاکو اسلحہ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے پولیس
ڈاکوؤں کے قبضہ سے ملنے والا اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا اور کاروائی کرتے ااور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ڈاکوؤں 6 سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے
 جبکہ پولیس کی جانب سے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے واضع رہے کہ چند روز قبل کچے کے علاقے میں پولیس پکٹ پر موجود پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناتے ہوئے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا تھا اور ہتھیار چھین کر فرار ہوگئے.
ضلع گھوٹکی  : رپورٹر enn .  مبارک منگریو

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وندر : شارجہ ہوٹل کے قریب ویگن اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم‎

منگل مارچ 2 , 2021
پون کمار ۔ رپورٹر وندر :  شارجہ ہوٹل کے قریب ویگن اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم تین افراد جانبحق دو شدید زخمی نعشوں اور زخمیوں کو RHC وندر منتقل کیا جارہا ہے پولیس زرائع

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: