Skip to content
Trending Tags
  • # ENN
  • # ENN TV
  • # ملی اصلاحی تحریک کے چیئرمین محمد کشور خان اور سرپرست اعلی قمر زمان خان ایڈوکیٹ میڈیا کے ساتھ بات چیت
  • # پنڈ ی گھیب پولیس
  • # https://youtu.be/BdhDPaz6tjo
  • # پسرور : شدید دھندکےباعث مسافر بس اور ٹرک میں تصادم
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا واٹس ایپ
Friday, Dec 5, 2025
ENN NEWS ENN NEWS

آپ کا اپنا نیوز چینل

  • سرورق
  • نمائندئے کی تصدیق
  • صحافتی تعلیم و تربیت
  • عوامی رہبر اخبار
  • ہم سے رابطہ
  • ویب ٹی وی
  • نمائندگان کی خبریں
Trending Now

Trending Now

مصر برادر ملک، دوطرفہ تعاون سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہونگے: فیلڈ مارشل

1 month ago

لاہور: پولو ان پنک کپ کا انعقاد، پہلے روز تین اہم میچز کا فیصلہ

1 month ago

معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آچکی: وزیر خزانہ

1 month ago

ایف آئی اے کی کارروائیاں، انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزم گرفتار

1 month ago

سکیورٹی فورسز کی دالبندین میں کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

1 month ago

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال

2 months ago

راولپنڈی سستے بازار سے ہمارے نمائندہ راحیل کشمیری کی خصوصی ویڈیو رپورٹ

2 months ago

سعودی سرمایہ کاری پنجاب میں ترقی کا نیا دور لائے گی: مریم نواز

2 months ago

ٹی ایل پی کارکنان کا اسلام آباد کی جانب مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس معطل، اہم سڑکیں بند

2 months ago

بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں کو جگہ دی گئی، ترجمان پاک فوج

2 months ago

لاہور: امیربالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ہلاک

2 months ago

پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کی گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ

1 year ago
 
  • Home
  • آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام پاکستان ایٸر فورس کے جوانوں کو خرآج تحسین پیش ‎

آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام پاکستان ایٸر فورس کے جوانوں کو خرآج تحسین پیش ‎

ennpak 5 years ago
طلعت عارف ۔ enn نمائندہ
آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام پاکستان ایٸر فورس کے جوانوں کو خرآج تحسین پیش کرنے کیلٸے ایک پروقار تقریب ڈراٸنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
 ڈراٸنگ مقابلوں میں کثر تعداد میں پراٸیویٹ اسکولز کے 100 سے زاٸد طالب علموں نے بھرپور حصہ لیا اور اپنی پینٹگ کے زریعے اقوام عالم کو یہ پیغام دیا
کہ پاکستان ایک پرامن اور زمے دار ملک ہے جو اپنے سرحدوں أور عوام کی حفاظت کرنا جانتا ہے
پاکستان نے امن کیلۓ ہمیشہ زمےداری کا مظاہرہ کیا جبکہ ڈرپوک دشمن بھارت نے ہمیشہ شرانگیزی کے زریعے پاکستان سمیت پورے جنوبی ایشیاء کو خطرے سے دوچار کیا۔ اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ڈاٸریکٹر پراٸیویٹ اسکولز جناب ڈی کے شرما تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں جناب مرزا مسرور بیگ۔ممتاز سومرو۔جنید مرزا۔ناصر اقبال۔محمد بخش کپری۔شزادوملک۔ عبدالسلیم خان اساتزہ اکرام و میڈیا کے نماٸندے موجود تھے۔ اس موقع پر جناب ڈی کے شرما۔ ریجنل صدر فیصل خان زٸ۔سینٸر ناٸب صدر غضنفر علی خان۔ناٸب صدر مجتبی لغاری۔غلام مصطفی بھگیو۔ غلام نبی چوہان۔ثمرزیدی۔زیشان عثمانی و دیگر نے اپنے خطاب میں پاکستان ایٸر فورس کے پاٸلٹس اور دیگر افسران کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
اور پاکستان کی سلامتی میں ایٸر فوررس کے کردار کو اہمیت کا حامل قرار دیا۔ ڈراٸنگ مقابلوں میں پہلی پوزیش دی کالجیٹ کی بھومیکا دوسری پوزیشن لنکنس اسکول کی عاٸشہ تیسری پوزیشن زیبسٹ اسکول کے مزمل رحمان جبکہ اسپیشل پراٸز سٹی گرامر اسکول کی عارفہ رجب نے حاصل کی۔ ججز کے فراٸض معروف کیلی گرافر آرٹسٹ جناب محمد وسیم۔ محترمہ مریم زاہد. جاوید مرزا اور عاظم خان نے انجام دیٸے۔ آخر میں پوزیشن ہولڈرز اور دیگر طالب علموں میں شیلڈز اور اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم کٸے گٸے۔

طلعت عارف ۔ enn نمائندہ

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھرپارکر کے گاؤں سنگواری میں انڈیا کی بارڈر سے آنے والوں چیتوں کا حملا‎

Tue Mar 2 , 2021
اکرام ۔ نیوز رپورٹر تھرپارکر کے گاؤں سنگواری میں انڈیا کی بارڈر سے آنے والوں چیتوں کا حملا 10لوگ ہلاک پورا گاؤں خوف کا شکار انتظامیا مدد کی اپیل  
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا واٹس ایپ

ENN نیوز ٹیم کا حصہ بنیں

درخواست فارم برائے نمائندگی

Breaking News

مصر برادر ملک، دوطرفہ تعاون سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہونگے: فیلڈ مارشل

لاہور: پولو ان پنک کپ کا انعقاد، پہلے روز تین اہم میچز کا فیصلہ

معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آچکی: وزیر خزانہ

ایف آئی اے کی کارروائیاں، انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزم گرفتار

سکیورٹی فورسز کی دالبندین میں کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال

راولپنڈی سستے بازار سے ہمارے نمائندہ راحیل کشمیری کی خصوصی ویڈیو رپورٹ

ہمارا سوشل میڈیا

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا واٹس ایپ
December 2025
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« Oct    

تلاش کریں

  • نمائندے کی تصدیق
  • درخواست فارم
  • ای این این ٹی وی میں شامل ہوں
  • ENN نیوز ایپ

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا واٹس ایپ
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا واٹس ایپ
  • نمائندے کی تصدیق
  • درخواست فارم
  • ای این این ٹی وی میں شامل ہوں
  • ENN نیوز ایپ

کیلنڈر

December 2025
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« Oct