( کرائم رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ)
دینہ بھرے مین بازار میں 17 سالہ نوجوان معسم علی ولد محمد اعظم کی نعش سڑھیوں سے ملی جوکہ شفیق ٹریڈرز ہوزری پر جاب کرتا تھا
والد کی درخواست پرملزمان کی تلاش شروع کر دی اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد واضع ہوں گے
والد کی درخواست پرملزمان کی تلاش شروع کر دی اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد واضع ہوں گے