سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال لیگی رہنما مصدق ملک ایم پی اے رانا منان خان اور دیگر مسلم لیگی رہنما کی شکرگڑھ میں سابق وفاقی وزیر انور عزیز چوہدری کے رسم ختم پر شرکت۔۔۔۔۔
نیوز رپورٹر . آزاد خان سلیمانخیل آئی پی ایل صرف انڈیا میں نہیں بلکہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں اوستہ محمد ضلع جعفر آباد میں بھی آئی پی ایل شروع ھونے والا ھے یعنی ابراھیم خان پرئمئر لیگ پانچ مارچ 2021کوشروع ھونے والا ھےاس آئی پی ایل میں 6ٹیموں کا […]