احساس کفالت پریس کانفرنس‎

( نمائندہ  ۔ چانجنی ملک ارشد نائچ)
این ای ایس ار تحصیل سپر وائزر  ملک ساجد نائچ نے عوام  سے گفتگو کرتے کہا
 معاون خصوصی
احساس کفالت   پریس کانفرنس کے دوران ملک ساجد نائچ احساس کفالت پروگرام پر  تبادلہ خیال کیا
 انھوں نے بتایا کہ پاکستان میں احساس کفالت پروگرام سے لاکھوں افراد مالی امداد سے مستفید ہورہے ہیں  وزیراعظم پاکستان نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے منصوبے پلین طے کر رکھے ہیں
 حکومتی پلین کے تحت عوام سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں حکومتی ایجنڈا ملک سے بے روزگاری اور عوام کو ریلیف دینا ہے
 وزیراعظم پاکستان ملک وقوم کیلئے بہت محنت کررہے ہیں  احساس کفالت پروگرام کی ٹیمیں گھر گھر سروے کررہی ہیں  سروے نئے ماڈل کے زریعے کی طرح کررہے ہیں
  احساس کفالت پروگرام وزیراعظم پاکستانی کا خصوصی ایجنڈا ہے  حق داروں کو ان کا حق دیا جارہا ہے  احساس سروے بالکل مفت سروے ہے جہاں سروے شروع ہوتا ہے وہاں فام دیا جاتا ہے اسکی کوئی فیس نہیں ڈیجیٹل طریقے سے عوام کے کوائف لئے جارہے ہیں
معاون خصوصی  پورے پاکستان میں 70 فیصد سروے ہوگیا ہے 27 مارچ 2019 میں احساس کفالت پروگرام کا قیام عمل میں لایا  دو روز سے 7 لاکھ افراد کو میسج جاچکے ہیں  معذور افراد نابینا افراد نادرا سے خصوصی کارڈ بنوائیں  حکومت بہت نیک نیتی سے کام کررہی ہے انشاء اللہ بہت جلد اچھا نتیجہ نکلے گا  احساس کفالت پروگرام بلا سود پروگرام ہے
( نمائندہ  ۔ چانجنی ملک ارشد نائچ)
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جہلم برائلر گوشت کے سیل سنٹرز گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل‎

Mon Mar 1 , 2021
سید سیرت شاہ ۔ کرائم رپورٹر جہلم برائلر گوشت کے سیل سنٹرز گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل، شہری موزی امراض کا شکار ہونے لگے  ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی، شہریوں نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق شہری اور دیہی علاقوں میں سینکڑوں کی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031