روہی پسنجر نام کی ٹرین‎

صادق آباد  : ( علی اصغر ۔ نمائندہ )

صادق آباد نواحی ریلوے اسٹیشن ولہار  جس کی ماہانہ آمدنی دو سے تین لاکھ روپے تھی
وہاں پے روہی پسنجرنام کی ایک ٹرین سٹاپ کرتی تھی جس کو کرونا کی وجہ سے بند کر دیا گیا
جو ابھی تک بحال نہیں ہوئی اسٹاپ کی بحالی کے لیے اہل علاقہ نے ولہار اسٹیشن پر بھرپور احتجاج کرتے ہوئے وزیر ریلوے کو ٹرین کی بحالی کا مطالبہ کیااور  لوگوں کا کہنا تھا
 اگر ہمارے مطالبے کو ایگنور کیا گیا تو ہم پھر سے احتجاج کریں گے اور اپنا حق لے کر ہی رہے گے
علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این صادق آباد ،
صادق آباد  : ( علی اصغر ۔ نمائندہ )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

احساس کفالت پریس کانفرنس‎

Mon Mar 1 , 2021
( نمائندہ  ۔ چانجنی ملک ارشد نائچ) این ای ایس ار تحصیل سپر وائزر  ملک ساجد نائچ نے عوام  سے گفتگو کرتے کہا  معاون خصوصی احساس کفالت   پریس کانفرنس کے دوران ملک ساجد نائچ احساس کفالت پروگرام پر  تبادلہ خیال کیا  انھوں نے بتایا کہ پاکستان میں احساس کفالت پروگرام […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031