صادق آباد : ( علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این )
صادق آباد بغیر منظوری پٹرول پمپس تعمیر کرنے والے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جتنے بھی منظوری کے بغیر لگائے گئے
پٹرول پمپس ہیں سب کو بند کیا جا رہا ہے اور پٹرول پمپس مالکان کے خلاف کانونی کاروائی کی جاری ۔
علی اصغرنیوز رپورٹر ای این این صادق آباد !