نوڈیرو سے ہمارے سٹی رپورٹرمحمد بخش کے رپوٹ کے مطابق
نوڈیرو کے قریب گاؤں کوریجا میں جلسہ ٸے معراج مصطفی صلی علیہ وعلیہ وصلم منایا گیا.
نوڈیرو کے گاٸوں کوریجا میں معراج مصطفی بڑے عقیدت اور احترام سے منایا گیا جس کا مھمانے خاص جمعیت علمإ اسلام صوبہ سندہ کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا راشد خالد محمود سومرو صاحب تھے. جلسے کے شروعات کلام پاک سے کے گٸی
جس کے بعدJUI تعلق رتوڈیرو کے امیر مولانا عبدلعزیز بانڈوی نے خطاب فرمایا اور مولانا حماد اللہ حیدرے میرپور بہٹو نے بھے خطاب کیااور jui معاوں کنوینر نوڈیرو سٹی حافظ محمد ابوبکر کوریجونے بھی شرکت کے نعت خواں اظھارالحق صدیقے نے الله پاک کے ثنإ سناٸے اور مولانا جمال مصطفی تنیوخطا ب کیا .
آخر میں مہمان خاص حضرت مولانا راشد خالد محمود سومرو صاحب نے معراج مصطفی صلی علیہ والے وصلم کےموضعو پر خطاب فر مایا اور مزید کہنا تہا کے26 مارچ لانگ مارچ جلسے کے لٸے اسلام آباد چلنےکے لٸے کہا امت مسلم اور پاکستاں اور خصوصن پیاری سندہ کے لۓ دعاٸین خیر مانگے گٸے