اوچ شریف کے اکلوتے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول انتظامیہ نے تالے لگا دیے

محمد احسن ۔ نمائندہ

اوچ شریف کے اکلوتے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول انتظامیہ نے تالے لگا دیے نوجوانوں نے روڈ بند کرکے کرکٹ میچ کھیل کر منفرد احتجاج کر ڈالا میچ کے دوران ہیڈ ماسٹر مردہ باد کے نعروں سے کمنٹری کی گئی

اگر تالے نہ کھولے گئے تو 19 تاریخ کو روڈ پر دھرنا دیا جائے گا آل گیم سپورٹس مین یونین اوچشریف سمیت دیگر سماجی تنظیموں کا احتجاج

https://youtu.be/W_RiuSAlxkc

محمد احسن ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمر شہزاد کی نیوز رپورٹ

Fri Feb 19 , 2021
عمر شہزاد کی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30