تقریب اسناد جامعہ امھات المٶمنین‎

تقریب اسناد جامعہ امھات المٶمنین
باغENN ڈپٹی بیوروچیف راجہ آصف سے رپورٹ
یہ ادارہ ھاڑی گہل باغ آذاد کشمیر میں گزشتہ 25سال سے دینی خدمات سرانجام دے رہا ہے اس جامعہ سے ہر سال عالمہ۔حافظہ اور قاریہ بن کر سند فراغت حاصل کرتی ہیں جو تحصیل ھاڑی گہل کے لٸے بہت بڑا اعزاز ہے۔اس تقریب میں 15 طالبات نے اسناد حاصل کیں۔مولانا مسعودی تقریب کے مہمان خصوصی تھے خواتین وحضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے ایمان افروز بیانات سن کر اپنی بچیوں کو دینی مدارس میں داخل کرنے کے ارادے کیۓ۔
تقریب اسناد جامعہ امھات المٶمنین
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سلیم چوک خانیوال میں پنجاب فورڈ اتھارٹی نے کاروباری لائنسس مھم شروع‎

Thu Feb 18 , 2021
محمد سلمان ۔ نمائندہ سلیم چوک خانیوال میں پنجاب فورڈ اتھارٹی نے کاروباری لائنسس مھم شروع کر دی۔              سلیم چوک پر کاروبار کرنے والے تاجر بزنس کرنے والوں کو لائنسس بنائے جارھے ھیں تاکہ لوگ کاروبار آسانی سے کرسکے اور اچھا معیار گاہک کو فراہم کر سکے پنجاب فورڈ […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031