منڈی احمد آباد محلہ جنازگاہ میں رات کی تاریکی میں چوری کی واردات‎

محمد اقبال ۔  نیوز رپورٹر
منڈی احمد آباد
منڈی احمد آباد محلہ جنازگاہ میں  رات کی تاریکی میں چوری کی واردات
 تفصیلات کے مطابق ریلوے ملازم مشتاق بھٹی کے گھر سے چوری کی واردات دو عدد بکریاں کمرے کی بیک سائیڈ سے چوروں نے نقب لگا کر دو بکریاں چوری کر کے لے گئے
 منڈی احمد آباد میں چوری کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے پنجاب پولیس تھانہ منڈی احمد آباد کی پولیس چوروں کو پکڑنے پر ناکام ہو چکی ہے ہر روز کسی نہ کسی کے گھر میں چوری ہو رہی ہے
محمد اقبال ۔  نیوز رپورٹر 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ حکومت نے اہم شاہراہوں پر احتجاج پر پابندی عائد کردی‎

Thu Feb 18 , 2021
شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ سندھ حکومت نے اہم شاہراہوں پر احتجاج پر پابندی عائد کردی موٹر وے، نیشنل ہائی وے، نادرن بائے پاس، شاہراہ فیصل ائیرپورٹ روڈ پر احتجاج اور ریلیوں پر پابندی ہوگی محکمہ داخلہ نے حکم نامہ جاری کردیا Rpt Sheikh Muhammad Haris Crime Reporter Enn-4018-2020

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30