پیرمحل : حادثہ‎

کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔  فیصل جو ئیہ
پیرمحل/حادثہ
پیرمحل:ملتان روڈ 14 موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور گنے سے لوڈ ریڑھی کے درمیان ٹکر
پیرمحل:حادثہ کے نتیجہ میں ایک سٹوڈنٹ جاں بحق،دو شدید زخمی
پیرمحل:جاں بحق ہونے والا نوجوان مشرف اور زخمی محمد عثمان،محمد جواد کالج جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوئے
پیرمحل:ریسکیو 1122 نے موقعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو پیرمحل پہنچایا
پیرمحل:مشرف ولد فقیر محمد کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا
پیرمحل:زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے،
فیصل جوئیہ کمالیہ
کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔  فیصل جو ئیہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کمالیہ رجانہ روڈ پے ٹرالا الٹ گیا‎

Thu Feb 18 , 2021
کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔  فیصل جو ئیہ کمالیہ رجانہ روڈانوار ٹاؤن چک نمبر 270 گ۔ب نزد اڈا مل موڈ کے پاس چاول کا لوڈ 22 ویلر ٹرالا الٹ گیا. جانی نقصان سے اللّه تعالیٰ نے سب کو محفوظ رکھا کمالیہ رجانہ روڈانوار ٹاؤن چک نمبر 270 گ۔ب نزد اڈا مل […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031