محمد ابراہیم خان MNA کی خصوصی ہدایت پر گیس کے مسائل حل‎0.

شجاع آباد (اشفاق احمد چنڑ ۔  سپیشل رپورٹر)
محمد ابراہیم خان  MNAکی خصوصی ہدایت پر گیس کے مسائل حل کرنے کے لیے شجا ع آباد سے وفد حافظ کامران تحصیل صدر، چوہدری محمد آصف سٹی صدر،خالد محمود چیئر مین تحصیل صدر لیبر ونگ، دلشاد خان جنرل سیکرٹری تحصیل،قاری عبدالرحمن کی جی ایم اظہر کھوکھر سوئی نادرن گیس سے ملاقات کی اور کہا کہ شجاع آباد میں صارفین پریشان ہیں
 کیونکہ ڈیمانڈ نوٹس حاصل کرنے کے لیے عرصہ لگ جاتا ہے اور جو سروے ملتان بھیجے جاتے ہیں اُن پر بھی عملددرآمد ہونے میں کافی دن لگ جاتے ہیں لہذا شجا ع آباد میں آفیسر مقرر کیا جائے
 اور سروے کے لیے تین دن مقرر کیے جائیں جی ایم اظہر کھوکھر صاحب نے فوراً شجا ع آباد کے SDOخالد عباس سے صورتحال پوچھی اور موقع پر ہی حکم دیا کہ سروے کے لیے شبیر کنو ں کو تین دن کے لیے پابند کیا جائے اور ایک دن کے لیے ملتان سے آفیسر مقرر کیا جو شجاع آباد دفتر گیس آفس میں موقع پر ہی دستخط کرکے ڈیمانڈ نوٹس جاری کرے گا اور سروے کا بھی جائزہ لے گا۔اور شجاع آباد کی 70%لائینیں تبدیل ہو چکی ہیں
 باقی تیس فیصد بوسیدہ اور گلی سٹری لائنوں کو جلد تبدیل کر دیا جائے گا شجاع آباد کے کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں گے
شجاع آباد (اشفاق احمد چنڑ ۔  سپیشل رپورٹر)

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

والے پرائز بانڈ کل قرندازی ھوگئی‎1500

جمعرات فروری 18 , 2021
1500 والے پرائز بانڈ کل قرندازی ھوگئی ھے                           1500 بانڈ جن کے نکلے ھیں ان کو مبارک پیش کی جاتی ھےاربوں کی تعداد سے لوگ اس قرندازی میں حصہ لیتے ھیں  اس میں سے خوش نصیب لوگ قرندازی میں جیت جاتے ھیں اور انعام کے حق دار ھو جاتے […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: