وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی صاحب کو خراج تحسین پیش

کوٹ ادو : ملک ابوبکر . ای این این نیوز

ہم جناب وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے کوٹ ادو میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔
عرصہ دراز سے تحصیل کوٹ ادو کی عوام الناس کو تقریبا 50 کلو میٹر سفر کر کے پاسپورٹ بنوانے کیلئے مظفرگڑھ جانا پڑتا تھا۔
لیکن اب کوٹ ادو کے علاقے کے لوگوں کو یہ سہولت انکی دہلیز پر میسر ہو گی۔۔
وزیر اعظم جناب عمران خان اور وزیر اعلی سردار عثمان خان بزدار کی قیادت میں بدل رہا ہے جنوبی پنجاب۔۔۔۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

یارسول اللہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دفتر کا افتتاح

Sun Feb 14 , 2021
ماجد محمود ۔ ENN نمائندہ یارسول اللہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اخلاص پور آج یارسول اللہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دفتر کا افتتاح کردیا گیا ہے علامہ شاہد رضا مدنی صاحب نے افتتا ح کیا چیرمین میاں محسن علی صاحب سے بھی بات چت کی گٸی

کیلنڈر

November 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930