نمایندہ ای این این . انجنیر صدام افریدی
ضلع خیبر باڑہ : آفریدی ریلیف کمیٹی
باڑہ ایک سال سے پہلے 2020 میں جب آفریدی ریلیف کمیٹی کے قیام کے وقت باڑہ پریس کلب میں چئیرمن معروف خان آفریدی کا الپارٹی کانفرنس میں آور آفریدی ریلیف کمیٹی کے ڈیمانڈ آور ترجیحات این اے 44 کے سابق کنڈیڈٹ آور سماجی و معروف کاروباری شخصیت حاجی معروف خان آفریدی نے اپنے خطاب میں فرمایا کے بےسہارہ اور غریب افریدیوں کو جب مسمار گھروں کے سروے سے محروم کرتے ھے
اور چار سال سے ٹوکن پر معاوضہ میں تاخیر ھورھاھے
اس کے لئے تحریک کا ضرورت ھے
ان شاءاللہ ھم جلد باڑہ کے سطح پر ایک دس رکنی کمیٹی جاکر جس میں تمام سیاسی جماعتوں آور قبیلوں کو نمائندگی حاصل ھوگا
معروف خان آفریدی نے یہ کریڈیٹ جعفر لالا کو دیا آور کہا کے یہ سوچ جعفر لالا کو جاتاہے
جس نے ھم سے تحریک چلانے کا مطالبہ کیا آور ھم پر زمہ داری ڈالا
آن شاءاللہ ھر قسم بہرپور تعاون کرینگے