کوٹ ادو : ملک ابوبکر ای این این نیوز
کمالیہ عمران بیکری کے کارخانے میں نوجوان کا قتل عام
تفصیلات کے مطابق
کمالیہ شہر میں واقع عمران بیکری کے کارخانہ میں معمولی تکرار پر سوتے ہوئے شخص پر کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا ۔۔
CCTV
کیمرے کی مدد سے مقتول کی شناخت رمضان گجر کے نام سے ہوئی جس کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں 294 ج۔ب سے ہے ۔۔۔
https://youtu.be/bKY-MZWn8xE