شاہ فیصل کالونی پُل پر ٹریفک حادثہ

کراچی: شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ

شاہ فیصل کالونی پُل پر ٹریفک حادثہ، 3 رینجرز اہلکار سمیت 7 افراد زخمی
کراچی: تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پیٹرولنگ پر معمور رینجرز کی موبائل سے جا ٹکرائی،
کراچی: زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

یہ خبر شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ ENN نے ارسال کی

Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گوادر فشری مال کی خوبصورتی

Sat Feb 13 , 2021
گودار : سنی سنگھ ۔ نمائندہ گوادر فشری مال جو کے 30سال پرانا ہے لیکن ابی تک بہت خوبصورت ہے جہاں سے گوادر پورٹ بھی صاف دکھتا ہے خوبصورت سمندر بھی ہے اور کہیں کشتیاں بھی موجود ہے https://www.facebook.com/109028806294222/posts/734865717043858/

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30