یونین کونسل بیروٹ خورد گاؤں بن سے امتیاز عزیز عباسی نے آمد الیکشن کی تیاریاں شروع کر لیں‎

محمد طاہر عباسی ۔ نیوز رپورٹر

یونین کونسل بیروٹ خورد گاؤں بن سے امتیاز عزیز عباسی نے آمد الیکشن کی تیاریاں شروع کر لیں

انہوں نے کہا کہ اپنے علاقے کی محرومیوں کو دیکھ کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا
 اور آنے والے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نون کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ کے علاقے کی بھرپور خدمت کروں گا ان کا کہنا تھا کہ ناظم کے  الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا تمام نوجوانوں کو اکٹھا کرکے ایک پلیٹ فارم پر امید کروں گا انہوں نے مزید کہا ہے کہ انشاءاللہ الیکشن میں کامیاب ہو کر علاقے کی خدمت کرنا میرا مشن ہو گا
عرصہ دراز سے اپنے علاقے کی محرومیوں کو دیکھ کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے امتیاز عباسی نے مزید کہا کہ نوجوان میرے بازو ہے ان کی مدد سے انشاءاللہ الیکشن میں کامیابی حاصل کروں گا

محمد طاہر عباسی ۔ نیوز رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایکسڈنٹ میں پولیس اہلکار سکندر علی زخمی‎

Fri Feb 12 , 2021
سروش اگروال ۔ نمائندہ Enn ایکسڈنٹ میں پولیس اہلکار سکندر علی زخمی ہوگئے تھے  اس کو لاڑکانہ  اسپتال منتقل کردیا گیا تھا  اس کے حالت انتہائی تشویش ناک بتائی گئی تھی ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کردیا گیا تھا  واھ اپنے زندگی کے جنگ ھاراع اس کے موت کے خبر سن […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031