نمائندگان کی خبریں قصور کے نواحی گاؤں پیرووالا میں ظلم کی انتہا نیوز ڈیسک 3 ہفتے ago قصور : ملک منگت . خصوصی رپورٹ Enn قصور کے نواحی گاؤں پیرووالا میں ظلم کی انتہا قصور کے نواحی گاؤں پیرووالا میں 14 سالہ بچے اویس کے ساتھ زیادتی کا معاملہ ظلم کی انتہا اویس کے ساتھ زیادتی کے بعد پھانسی پر لٹکایا گیا۔۔۔۔۔۔ اویس کے ورثہ کاسٹیل باغ سڑک پر احتجاج اور پولیس کے خلاف نعرے بازی۔۔۔ ورثہ کا جناب وزیر اعلی عثمان بزدار اور جناب وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related