جیکب آباد : سرکاری ملازمین پرتشدد اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جیکب آباد : عبدا لباقی نمائندہ ای این این سٹی رپورٹر

جیکب آباد : سرکاری ملازمین پرتشدد اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جیکب آباد:آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی مرکزی کال پر ڈگری کالج میں اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پرتشدد اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف کے ڈگری کالج میں سراج احمد کھوسو غلام مجتبیٰ مغل محمد قاسم منگی اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ملازمین نے ہاتھوں پہ سیاہ پٹیاں باندہ کر اسلام آباد واقعے کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

اس موقع پر مظاہرین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین ڈی چوک پر اپنے حقوق کی حاصلات کے لیئے پرامن احتجاج کررہے تھے

پولیس نے بلا جواز سرکاری ملازمین پر تشدد اور غیر قانونی طور پر گرفتار کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ کلارک اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیئے عرصہ دراز سے پرامن احتجاج کرتے آرہے ہیں

مگر وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کے مطالبات کو تسلیم نہیں کررہی ہے

انہوں نے وزیر اعظم اور سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہوے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات منظور کرکے ملازمین میں پھیلی بے چینی کو ختم کرائیں۔

جیکب آباد : عبدا لباقی نمائندہ ای این این سٹی رپورٹر
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملی اصلاحی تحریک کے چیئرمین محمد کشور خان اور سرپرست اعلی قمر زمان خان ایڈوکیٹ میڈیا کے ساتھ بات چیت

Fri Feb 12 , 2021
مردان ( عبداللہ ۔ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان) ملی اصلاحی تحریک کے چیئرمین محمد کشور خان اور سرپرست اعلی قمر زمان خان ایڈوکیٹ میڈیا کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں https://www.facebook.com/109028806294222/posts/734373440426419/

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829