ٹوبہ ٹیک سنگھ : خوفناک حادثہ‎

کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ نواحی گاوں 391ج ب کے قریب ٹرک اور ہای ایس کوچ میں تصادم
ٹوبہ ٹیک سنگھ حادثے میں  سات افراد شدید زخمیوں کو  ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
 حادثے میں تین افراد کی حالت نازک۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثہ تیز رفتار ٹرک نے کراسنگ کرتے ہوے ہای ایس کو ٹکر ماری پولیس
کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حاجی عبدالشکور خان اچگزئی نے ضمنی انتخابات کے لیے تحصیل انتخابی دفتر کادورہ‎

Thu Feb 11 , 2021
عبدلقدیر  ۔ تحصیل رپورٹر آج سرانان میں  حاجی عبدالشکور  خان اچگزئی نے  ضمنی انتخابات  کے لیے  تحصیل انتخابی  دفتر  کادورہ  کیا اور تحصيل  سرانان کے امیر  مفتی سید محمد آغا  اورعہدداران کے ساتھ  انتخابات کی تیاریوں اورسیاسی جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031