تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے 1خاتون سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا‎

فہد محمود . ای این این رپورٹر
تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے 1خاتون سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا
ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں کروڑوں روپے مالیت کی 15 کلو گرام ہیروئن برآمد
 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیالکوٹ حسن اسد علوی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ڈی پی او ڈسکہ سرکل ڈی ایس پی ذوالفقار علی ورک کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ انسپکٹر نعمان احمد بٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروشوں.1رضیہ بیگم ساکن گل والہ ڈاک خانہ خاص وزیر آباد حال چونگی نمبر 8 ڈسکہ 2. مزمل اعجاز ساکن گل والہ ڈاک خانہ خاص وزیر آباد حال چونگی نمبر 8 ڈسکہ 3. زین العابدین ساکن گل والہ ڈاک خانہ خاص وزیر آباد حال چونگی نمبر 8 ڈسکہ کو منشیات فروش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور ملزمان کے قبضہ سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلی قسم کی 15 کلو گرام ہیروئن اور رقم وٹک بھی برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمات درج۔
تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے 1خاتون سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا
ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں کروڑوں روپے مالیت کی 15 کلو گرام ہیروئن برآمد
 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیالکوٹ حسن اسد علوی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ڈی پی او ڈسکہ سرکل ڈی ایس پی ذوالفقار علی ورک کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ انسپکٹر نعمان احمد بٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروشوں.1رضیہ بیگم ساکن گل والہ ڈاک خانہ خاص وزیر آباد حال چونگی نمبر 8 ڈسکہ 2. مزمل اعجاز ساکن گل والہ ڈاک خانہ خاص وزیر آباد حال چونگی نمبر 8 ڈسکہ 3. زین العابدین ساکن گل والہ ڈاک خانہ خاص وزیر آباد حال چونگی نمبر 8 ڈسکہ کو منشیات فروش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور ملزمان کے قبضہ سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلی قسم کی 15 کلو گرام ہیروئن اور رقم وٹک بھی برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمات در
فہد محمود . ای این این رپورٹر 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی ایس پی رمضان کمبوہ کی دوبارہ تعیناتی کا حکم جاری‎

Wed Feb 10 , 2021
فہد محمود . ای این این رپورٹر  ڈی ایس پی زولفقار ورک کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تبادلہ کر کے  ڈی ایس پی رمضان کمبوہ  کی دوبارہ تعیناتی کا حکم جاری کر دیا

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031