وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ کی زیرصدارت کراچی میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس۔‎

عبدالخالق ۔ نمائندہ enn

وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ کی زیرصدارت کراچی میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی، وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی و جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ وقارمہدی، پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، پیپلز پارٹی کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ کے صدور، سیکرٹری بلدیات نجم الدین شاہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی، تمام ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹرز، میونسپل کمشنرز، کے ایم سی، واٹر بورڈ سمیت دیگر محکموں کے اعلیٰ افسران بھی موجود ہیں.

اجلاس میں کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا.

تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں ہر صورت مکمل کیا جائے. سید ناصر حسین شاہ

سندھ حکومت کے کام پر دوسری سیاسی جماعتیں سیاسیت چمکارہی ہیں. سعید غنی

اس وقت کراچی میں ترقیاتی کام صرف سندھ حکومت ہی کروارہی ہے. سید ناصر حسین شاہ

یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی کو وفاق کے پیکج سے چلایا جارہا ہے. سعید غنی

حقیقت یہ ہے کہ وفاق کی جانب سے پہلے بھی 162 ارب روپے کے پیکج کا لولی پاپ دیا گیا اور اب بھی ایک روپیہ وفاق کی جانب سے ان منصوبوں کے لئے کوئی رقم نہیں دی گئی ہے.

ویڈیو دیکھئے  🔽

https://youtu.be/MG41rNfu5WY

عبدالخالق ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کچالہ برادری نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا‎

Tue Feb 9 , 2021
محمد یسین انٹرنی رپوٹر 1186 (ملتان) ملک اسلم کچالہ ولد غوث بخش کچالہ انکی فیملی سمیت بھانجے بھتیجے ملک جاوید کچالہ کے غلط چال چلن اور دیگر جرائم چوری ڈکیٹی راہ زنی میں ملوث ہونے پران کا کردار درست نہ ہونے پر ان کے کسی بھی قول فعل کے ذمہ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30