نمائندگان کی خبریں رجانہ روڈ پر موٹر سائیکل اور کار میں ٹکر نیوز ڈیسک 1 سال ago کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ رجانہ روڈ پر موٹر سائیکل اور کار میں ٹکر ٹکر لگنے کے باعث ملز موڈ کا رہائشی نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ ساتھی شدید زخمی ۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علی وارث ولد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے ۔ کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related