فیصل آباد : محمدساجد کی نیوز رپورٹ

فیصل آباد : محمدساجد ۔ انٹرنی رپورٹر

للکار شاہین تسهیم اللّه محمدی
شہباز خطابت راشد محمود توحیدی کی شادی اور ثناءخواں
محمد ساجد خانپوری کی بیٹی کی پیدائش کے پر مسرت موقع پر تاریخ ساز عظیم الشان
خاتم النبیین کانفرنس
جو کہ 6 مارچ 2021 کو بعد از نماز عشا بمقام مرکز اھل حدیث جامع مسجد قدوس اھل حدیث چک نمبر 531 گ ب سمندری میں بڑے تزك و احتشام کے ساتھ منقد ہو رہی ہے

جس میں ملک بھر سے عالمی شہرت یافتہ علما کرام تشریف لا رہے ہیں

تمام مسلمان ماؤں بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ وه اس عظیم الشان کانفرنس میں تشریف لائیں

اور اپنے دلوں کو منور کریں۔شکریہ

نوٹ:خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہوگا نیز پروجیکٹر کی سہولت بھی موجود ہو گی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دادو پریس کلب کے سامنے مظاھرہ

Tue Feb 9 , 2021
عنایت حسین ۔ تعلیمی رپورٹر دادو پریس کلب کے سامنے مظاھرہ کیا گیا ہے ان کا مطلب ہیے کے چھوٹی نہر کے کنارے اپنے جھمپڑے لگا کر بیٹھے ہیں اور ہم کو گورنمنٹ اوٹھا نے کی باربار دھمکیاں دے رہی ہیے اور ان کا کہنا یہ بھی ہیے کہ ہم […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031