پشاور صوبائی وزیر انورزیب خان کا آئی۔جی پولیس خیبر پختونخوا کے ساتھ ملاقات‎

(نمائندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ )

پشاور صوبائی وزیر انورزیب خان کا آئی۔جی پولیس خیبر پختونخوا کے ساتھ ملاقات
ملاقات کے دوران انہوں نے آئی۔جی پولیس کے ساتھ باجوڑ, مہمند اور خیبر کے لیویز اور خاصہ دار فورسز کے معطل اہلکاروں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔
انشاءاللہ بہت جلد اس حوالے سے وزیر اعلی کے ساتھ بھی اعلی سطحی اجلاس کرینگے۔
(نمائندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

9 فروری سے گلبائی چوک سے ہاکس بے روڈ ترقیاتی و مرمت کے کام کے لیئے بند کیا جا رہا ہے

Mon Feb 8 , 2021
شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ 9 فروری سے گلبائی چوک سے ہاکس بے روڈ ترقیاتی و مرمت کے کام کے لیئے بند کیا جا رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کراچی نے متبادل راستے کا پلان جاری کر دیا Rpt Sheikh Muhammad Haris Crime Reporter Enn-4018-2020

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031