آل پاکستان میڈیا کونسل ضلع مانسہرہ ہزارہ یونیورسٹی میں اجلاس منعقد ہوا

( نعمان اعوان ۔ نمائندہ enn )

آل پاکستان میڈیا کونسل ضلع مانسہرہ ہزارہ یونیورسٹی میں اجلاس منعقد ہوا

جس میں صدر مانسہرہ محمد ندیم ساحل،جنرل سیکٹری امان اللہ خان سواتی، سینئر نائب صدر سعید، جوائن سیکرٹری کامران مغل، انفارمیشن سیکسی ساجد نواز، کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ میٹنگ میں تحصیل بالاکوٹ تحصیل مانسہرہ تحصیل بفہ پکھل سے نے ممبران کی کونسل میں ممبر شپ کا نوٹیفکیشن جاری کیے

نئے ممبران میں جناب زاہد ڈار ڈسٹرکٹ رپورٹر 92 نیوز کو نائب صدر، ڈسٹرکٹ مانسہرہ محمد اویس دورانی، کو نائب صدر دوم رفاقت، حسین اعوان صدر تحصیل بالاکوٹ، اسامہ بن وسیم کو ممبر مظفرآباد، عشق نواز ممبر مانسہرہ، شفیق الرحمان راہی، ممبر مانسہرہ قدیر احمد تنولی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مانسہرہ وصی الرحمان، ممبر مانسہرہ محمد عادل، ممبر مانسہرہ کے نوٹیفکیشن جاری کیے اجلاس کا آغاز کلام پاک سے ہوا

اجلاس میں ندیم ساحل، امان اللہ خان اور عمران سلیم غنی نے ممبران کو آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹر کے منشور کے بارے سے آگاہ کیا اور نئے ممبران کو آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ مانسہرہ کے حصہ بننے پر مبارکباد دی

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

زورکوٹ پل پررکشہ نہر میں گر گیا

Mon Feb 8 , 2021
صادق آباد : محمد دانیال ۔ نمائندہ خصوصی زورکوٹ پل پررکشہ نہر میں گر گیا سوارمحفوظ ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے رکشہ کو باہر نکالا صادق آباد ENN 4955–2021

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031