گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کے ساتھ ایسا خوفناک کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے

گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کے ساتھ ایسا خوفناک کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے

زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر

آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں
پنجاب کے شہر لاہور میں بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے گلشن راوی کے رہائشی میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا

آج بھی دونوں میں جھگڑا ہوا تو خاتون نے فائرنگ کرکے صاحبِ خانہ کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان

زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر

زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈیرہ غازی خان کے قریب وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک ہیلی کاپٹر اتارنے کا حکم

Mon Feb 8 , 2021
زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر آپ کو تازہ ترین خبریں سے آگاہ کرتے ہیں کہ ڈیرہ غازی خان کے قریب وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک ہیلی کاپٹر اتارنے کا حکم ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے قبائلیوں کو دیکھ کر ہیلی کاپٹر اتارنے کا حکم دیا، قبائلی اپنے درمیان وزیراعلیٰ پنجاب […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031